گزشتہ تین ماہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان زمینی سرحدی راستے بند ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں پاکستانی طلبہ افغانستان میں پھنس چکے ہیں۔ طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے طلبہ کے لیے ایک خصوصی راہداری بنائی جائے تاکہ وہ اپنے خاندانوں سے مل سکیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو