Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چندہ جمع کر کے ٹریننگ لینے والے کراچی کے باکسر

کراچی کا علاقہ لیاری فٹبال اور باکسنگ کے کھلاڑیوں کے لیے مشہور ہے۔ باکسر زوہیب رشید کہتے ہیں کہ وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہو جاتا ہے۔ کراچی سے زین علی کی رپورٹ

شیئر: