کورونا کے 1793 مریضوں کی تصدیق، دو ہلاک بدھ 16 فروری 2022 12:20 ’گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3207 مریض شفایاب ہوئے ہیں‘ ( فوٹو: واس) سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ آج بدھ کو کورونا کے 1793 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں ریاض میونسپلٹی کے تفتیشی دورے، 11 ٹن غذائی اشیا ضبط Node ID: 645186 گزشتہ ماہ سعودی ہوائی اڈوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ Node ID: 645201 سبق ویب سائٹ کے مطابق دو مریض ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 979 کی حالت نازک ہے‘۔ وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3207 مریض شفایاب ہوئے ہیں‘۔ ’کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 734389 ہوگئی ہے جبکہ شفایابی حاصل کرنے والے 702049 ہوگئے ہیں‘۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں