Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں اونٹوں کی ریس ہی نہیں بیلوں کا دنگل بھی مقبول

متحدہ عرب امارات میں اونٹوں کی ریس کے بارے میں سب جانتے ہیں البتہ کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ یہاں طاقتور بیلوں کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: