Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ حسینہ واجد دہلی پہنچ گئیں

دہلی۔۔۔۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد جمعہ کو دہلی پہنچ گئیں۔ ایئر پورٹ پر وزیر اعظم مودی پروٹوکول کو برطرف کرتے ہوئے ان کے استقبال کیلئے پہنچ گئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ وزیر اعظم عام لوگوں کی طرح انہیں لینے کیلئے ایئر پورٹ گئے۔شیخ حسینہ واجد 4روزہ دورہ پر ہند آئی ہیں۔آخری دورہ 7سال پہلے کیا تھا۔ دونوں وزرائے اعظم میں وسیع تر امور پر مذاکرات ہونگے۔ ہندوستان بنگلہ دیش کیلئے فوجی اسلحہ کی خریداری کے مقصد سے 500ملین ڈالر امداد کا اعلان کریگا۔

شیئر: