Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: متعدد مقامات میں آگ لگانے والا شہری گرفتار

منامہ: منامہ پولیس نے متعدد مقامات میں آگ لگانے والے ایک شہری کو گرفتار کرلیاہے۔ گرفتار شدہ شخص منشیات کا عادی ہے۔ اس پر الزام ہے کہ شہر کے متعدد مقامات میں آگ لگانے کا ذمہ دار ہے۔ منامہ پولیس اس سے تفتیش کر رہی ہے۔ اس کئی کا ریکارڈ دیکھنے پر معلوم ہوا ہے کہ وہ اس سے پہلے کئی جرائم میںملوث رہ چکا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: