Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان میں گاڑیوں کی تعداد13لاکھ سے سے زیادہ ہے

مسقط: عمانی پولیس نے کہا ہے کہ ملک میں گاڑیوں کی تعداد13لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ عمان اخبار کے مطابق عمان میں گاڑیوں کی تعداد13لاکھ70ہزار913ہے جبکہ گزشتہ سال 2016ءکے دوران پولیس نے 83ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے ہیں۔ ملک میں جاری ہونے والے ڈرائیونگ لائسنس کی تعداد14لاکھ 25ہزار581ہے۔ گزشتہ سال 60مردوں کو نیا لائسنس جاری ہوا ہے جبکہ خواتین کی تعداد 22ہزاررہی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: