اردو فلیکس: ’ہم نے بولڈ نہیں بلکہ متنازع موضوعات کو دکھایا‘
اردو فلیکس: ’ہم نے بولڈ نہیں بلکہ متنازع موضوعات کو دکھایا‘
اتوار 13 مارچ 2022 9:30
اردو فلیکس لانچ کرنے والی کمپنی ای میکس کے سی ای او فرحان گوہر کہتے ہیں کہ ’وہ موضوعات جو ٹی وی پر نہیں دکھائے جا سکتے تھے ہم نے ان پر سیریز بنائیں۔‘ انہوں نے بتایا کہ ’ہم نے بولڈ نہیں بلکہ متنازع موضوعات کو اٹھایا جو ہمارے لیے اچھا ثابت ہوا۔‘ اردو فلیکس پاکستان کے ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کتنا کامیاب رہا ہے جانیے اس انٹرویو میں۔۔۔