Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دھواں چھوڑتی نائٹروجن آئس کریم ’ذائقہ منفرد ہے‘

اس خاص آئس کریم کے ایک سکوپ میں 45 ملی لیٹر نائٹروجن ڈالی جاتی ہے اور اس کا ذائقہ باقی آئس کریمز کے مقابلے میں تازہ ہوتا ہے۔ مختلف فلیورز میں یہ کیسے تیار کی جاتی ہے، دیکھیے حارث خالد کی یہ رپورٹ

شیئر: