Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جن کی لاشیں ملنے کی اُمید نہ تھی وہ زندہ آ گئے‘

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان منہدم ہونے سے دب جانے والے مزدور چار دن بعد زندہ نکالے گئے تو کسی کو یقین نہیں آ رہا تھا۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: