Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں تقریباً تین کلوگرام کا نایاب روبی نمائش کے لیے پیش

دبئی میں تقریباً تین کلوگرام کا نایاب روبی نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ برج الحمل نام کا قیمتی پتھر روبی آٹھ ہزار 400 قیراط (دو اعشاریہ آٹھ کلوگرام) وزنی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: