Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل 10 مئی کو سعودی عرب میں ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل 10 مئی  کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس(واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 49 روپے31 پیسے،
 فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 49روپے35 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک) :49 روپے15 پیسے، فیس:10 ریال  
ویسٹرن یونین: 49 روپے50 پیسے: 
فیس:23 ریال
منی گرام : 49 روپے 65 پیسے، فیس:23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):48 روپے 40 پیسے، فیس:15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):20 روپے33 پیسے، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):20 روپے 02 پیسے، فیس:15 ریال
ایس ٹی سی پے :20 روپے 18 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 20 روپے 23 پیسے، فیس:20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):20 روپے30 پیسے، فیس:17.25 ریال
منی گرام:20 روپے 27 پیسے، فیس:23 ریال
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ 22 ٹکا 82 پویشہ ، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15 ریال
ایس ٹی سی پے : 23 ٹکا 73 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):23 ٹکا15 پویشہ، فیس:20 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):23 ٹکا 40 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):23 ٹکا 83 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:24ٹکا 34 پویشہ، فیس:18.50 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔

شیئر: