جدہ میں کنگ فہد فاؤنٹین کا شمار شہر کے نمایاں سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے جہاں غروبِ آفتاب کے وقت سیاحوں کا رش بڑھ جاتا ہے۔ دنیا کا بلند ترین یہ فاؤنٹین تقریباً 312 میٹر بلند ہے جبکہ اس کا پانی 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بلند ہوتا ہے۔ مزید دیکھیے اس پی اے کی اس ویڈیو میں