Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کا قدیم شمشان گھاٹ ایک وقت میں کتنی میتیں اگنی کر سکتا ہے؟

 

کراچی کا قدیم شمشان گھاٹ جہاں کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملے کا نشانہ بننے والے چینی باشندوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں، کس حال میں ہے؟ جانیں زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: