Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مختلف نسلوں کے خرگوش پالنے کا شوق اب بزنس بھی

بہت سے لوگ گھروں میں بلیاں اور کتے تو پالتے ہی ہیں لیکن راولپنڈی کے ایک نوجوان نے خرگوش کی مختلف بریڈز پال رکھی ہیں اور ان کے پاس تقریباً 16نسلیں موجود ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ڈیجیٹیل رپورٹ۔۔۔

شیئر: