پمز آتشزدگی کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ، تحقیقات جلد مکمل کرنے کا مطالبہ
جمعرات 27 اگست 2026 16:50
اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز میں آتشزدگی کے واقعے کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج۔ مظاہرین نے تحقیقات جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں