Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا میں ’نمبر ون‘ پاکستانی آم نایاب کیوں ہوتا جا رہا ہے؟

دنیا بھر میں پاکستان کے آم اپنے ذائقے اور معیار کی وجہ سے ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص سے شروع ہونے والے آموں کے باغات ملتان تک پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی پھل اب پاکستان میں نایاب کیوں ہوتا جا رہا ہے جانیے زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: