Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بری قیمت لگائیں تو ڈیل ختم‘ مویشی منڈی کی خاتون بیوپاری

کراچی کی مویشی منڈی میں ایک خاتون بیوپاری مسز کاشف اپنے ایک سو سے زائد جانور فروخت کرنے کے لیے لائی ہیں۔ انہوں نے چار سال قبل اپنی گاڑی فروخت کرکے کیٹل فارمنگ کا کام شروع کیا تھا۔ مزید جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 
 
 

شیئر: