Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مویشی منڈی میں ویکسینیشن کارڈ کے بغیر جانوروں کی ’نو اینٹری‘

لمپی سکن کی بیماری کے پیش نظر عید قربان پرمویشی منڈی میں جانوروں کے داخلے کے لیے ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ بغیر ویکسینیشن کارڈ جانوروں کا منڈی میں داخلہ ممنوع ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: