Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی 24 گھنٹے کھلی رہنے والی پہلی لائبریری

شہر کراچی میں پہلی ایسی لائبریری بنائی گئی ہے جو 24 گھنٹے کھلی رہے گی۔ شہری اپنی مصروفیات سے فارغ  ہو کر کسی بھی وقت ضلع وسطی میں قائم تیموریہ لائبریری کا رخ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں
 
 
 

شیئر: