Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ماؤنٹین ویمن‘ کے ہاتھوں تراشے گئے قیمتی پتھر

گلگت بلتستان کے قیمتی پتھروں اور معدنیات کی اسلام آباد میں نمائش کی جا رہی ہے۔ اس نمائش میں ایک سٹال ’سلسلہ‘ کی ’ماؤنٹین ویمن‘ کا بھی ہے۔ دیکھیے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: