Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلگت بلتستان میں سجا خوبانی میلہ ’جدید طریقے سے پھلوں کی مارکیٹنگ چاہتے ہیں‘

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں خوبانی میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں دیگر پھلوں کی بھی مختلف مقامی اقسام موجود تھیں۔ اس میلے کا مقصد روایتی طریقوں سے ہٹ کر پھلوں کی مارکیٹنگ کرنا ہے۔ مزید عابد شگری کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: