Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جامن کالے کالے را، جامن گرمی کی دوا‘ کی صدا کم کیوں ہو گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف گلی محلوں اور سڑکوں کے اطراف جامن کے درخت لگے ہوئے ہیں۔ ساون کے موسم میں جب ان درختوں پر لگے جامن پک جاتے ہیں تو راہ گیر بھی انہیں توڑ توڑ کر کھاتے رہتے ہیں۔ مزید راشد بھٹی کی اس رپورٹ میں
 

شیئر: