عراق میں دف بنانے کا ہنر کیوں ماند پڑ رہا ہے؟ منگل 16 اگست 2022 7:55 عراق میں دف بنانا ایک پرانا روایتی ہنر ہے تاہم اب مشین سے بننے والے دف کی وجہ سے روایتی طریقے سے دف بنانے کا ہنر ماند پڑ گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو عراق دف بنانا دف بجانا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں