Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم الوطنی کی مناسبت سے آرٹ شو

سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی مناسبت سے مونا محمد کی جانب سے آرٹ نمائش منعقد کی گئی جس میں سعودی شہریوں سمیت مختلف کمیونٹی کے مرد و خواتین نے شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: