Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العلا کا شفاف آسمان، جہاں ستارے بغیر دوربین کے دیکھے جا سکتے ہیں

غیر منافع بخش تنظیم اور روشنی کی آلودگی کے خاتمے میں عالمی سطح پر رہنما اتھارٹی ڈارک سکائی انٹرنیشنل نے شرعان اور وادیِ نخلہ ریزروز کو ’ڈارک سکائی‘ مقامات کے طور پر باضابطہ تسلیم کیا ہے۔
اس منظوری کے بعد یہ دونوں مقامات دنیا بھر کی ان 250 سائٹس میں شامل ہو گئے ہیں جنھیں روشنی کی آلودگی سے پاک قرار دیا گیا ہے۔ دیکھیے سعودی پریس ایجنسی کی ویڈیو

شیئر: