جدہ میں ورلڈ کرکٹ فیسٹیول کی جانب سے ایف ٹو ڈبل وکٹ ورلڈ کپ میں سعودی عرب ، پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش، افغانستان اور یو اے ای سمیت 10 ٹیمیں اس فیسٹیول میں حصہ لیں گی۔ مختلف ممالک کے کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں