مسجد الحرام کے تقدس کو برقرار اور آمد و رفت کو منظم رکھنے کے لیے سکیورٹی اہلکار تعینات ہوتے ہیں۔ یہ سکیورٹی اہلکار خاموشی کے ساتھ مسجد الحرام کے ہر حصے پر نظر رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ زائرین کی رہنمائی اور خدمت میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو