Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن میں پناہ لینی ہوتی تو کسی بھی طریقے سے لے سکتی تھی: حریم شاہ

پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اگر انہیں لندن میں رہنا ہوتا یا پناہ لینا ہوتی تو وہ کسی بھی طریقے سے لے سکتی تھیں۔ حریم شاہ نے کہا کہ جب وہ کسی کام کا ارادہ کر لیں تو وہ اسے متازع طریقے کے بجائے قانونی طریقے سے کر لیتی ہیں۔ مزید زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: