Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گسنی‘ میں مہارت کے لیے زور اور تکنیک دونوں ضروری

جنوبی پنجاب میں ایک منفرد کھیل کھیلا جاتا ہے جسے گسنی کہتے ہیں۔ گسنی کو شاہ زوروں اور طاقتوروں کا کھیل کہا جاتا ہے اور اس میں ہار جیت کا انحصار ایک دوسرے کا بازو پکڑنے اور چھڑانے پر ہوتا ہے۔ دیکھیے کوٹ ادو سے محمد طاہر شفیق کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: