Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوئٹرزلینڈ میں دنیا کی طویل ترین ٹرین کی لمبائی کتنی ہے؟

دنیا کی لمبی ٹرین مسافروں کو لے کر رواں دواں ہے۔ اس کی لمبائی دو کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ یہ خصوصی ٹرین سوئٹزرلینڈ کے ریلوے نظام کے 175 سال مکمل ہونے پر تیار کی گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: