میکسیکو میں سب سے زیادہ مطلوب منشیات فروش کارٹیل کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد پورے ملک میں تشدد کی لہر دوڑ گئی۔
تشدد کے بعد میکسیکو کے گوڈالجارا ایئرپورٹ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں اور بعد ایئرپورٹ کے اندر مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ اتوار کو میکسیکو کے بدنام زمانہ ڈرگ لارڈ ایل منچو ایک فوجی ریڈ میں مار دیا گیا تھا۔
تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں