Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بندوقوں کی دُھنیں‘: میکسیکن آرٹسٹ نے ہتھیاروں کو موسیقی کے آلات میں بدل دیا

میکسیکو سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ پیڈرو ریز نے ضبط شدہ ہتھیاروں کو موسیقی کے آلات میں بدل دیا اور ان کے ذریعے دھنیں بجائیں۔
پیڈرو ریز اس کو ایک ’سماجی فن‘ قرار دیتے ہیں جس کا مقصد عوام میں ’تشدد کے حوالے سے گفتگو اور شعور‘ پیدا کرنا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: