بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ طالبہ ارپانگہ بریال نے امریکہ میں منعقدہ کوپرنیکس اولمپیاڈ 2026 میں سلور میڈل جیت کر منفرد اعزاز حاصل کیا ہے۔ سائنس، ریاضی، فلکیات سمیت مختلف مضامین کے اس عالمی تعلیمی مقابلے میں دنیا بھر سے سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ