Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میکسیمس ریکس‘، چھ کروڑ سال پرانی کھوپڑی کی نیلامی

نیو یارک میں ’میکسیمس ریکس‘ کے نام سے مشہور ٹیرونوسورس ریکس کی چھ کروڑ 70 لاکھ سال پرانی کھوپڑی نیلامی کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: