Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صحت مند سرگرمی‘ اسلام آباد میں دشوار گزار راستوں پر سائیکلنگ

اسلام آباد کا ایک سائیکلنگ گروپ اُن دشوار گزار علاقوں میں سائیکلنگ کرتا ہے جن کے بارے میں لوگوں کو زیادہ علم نہیں۔ جنگلوں میں پگڈنڈیوں پر سائیکل چلاتے اس گروپ کا مقصد کیا ہے جانیے اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو میں

شیئر: