Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کباڑ سے جہاز تک، بلوچستان کے مکینک نے پاور گلائیڈ کیسے بنایا؟

بلوچستان کے علاقے بوستان کے ایک باصلاحیت مکینک نے بغیر کسی باقاعدہ تعلیم کے، صرف انٹرنیٹ سے سیکھ کر پاور گلائیڈر بنا لیا۔ انہوں نے اس جہاز کو بنانے کے لیے مقامی طور پر تیارشدہ پُرزے استعمال کیے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: