Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوکیو میں ’وقت سے پہلے‘ چیری بلاسم کی بہار، سیاح پہنچنے لگے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چیری بلاسم کا موسم عروج پر پہنچنے سے قبل ہی گلابی اور سفید رنگوں کی بہار آ گئی ہے اور اس دلکش منظر کو دیکھنے کے لیے ملک کے علاوہ دنیا بھر سے سیاح وہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ وقت سے پہلے پھولوں کے کھلنے کی وجہ گرم موسم بتائی گئی ہے۔
مزید تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: