Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شنے‘ وہ ڈرائے فروٹ جس کا سالن بھی بنتا ہے

پشتو زبان میں ’شنے‘ ایک چھوٹے سے ڈرائے فروٹ کو کہتے ہیں جو بلوچستان اور افغانستان کے پہاڑوں میں خود رو درختوں پر لگتا ہے۔ اس ڈرائے فروٹ کو لوگ کیسے استعمال کرتے ہیں جانیے زین الدین کی ویڈیو میں

شیئر: