Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کا ٹرین سے فائر ہونے والے اگنی پرائم میزائل کا ’کامیاب‘ تجربہ

انڈیا کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریل گاڑی پر نصب موبائل لانچر سسٹم کے ذریعے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس میزائل کی کیا خصوصیات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: