ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا میں سیلاب کے باعث متعدد بستیاں تاحال زیر آب ہیں جبکہ زندگیاں مفلوج ہو کر رہ گئی ہیں۔ پانی کی سطح زیادہ ہونے کے باعث کشتیوں کی مدد سے لوگوں کو کھانے پینے کا سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ جلال پور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ