Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان کو جلسوں اور احتجاج سے ریلیف نہیں ملنے والا: رانا ثنا اللہ سے خصوصی انٹرویو

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناءاللہ نے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ انٹریو میں کہا کہ تحریک انصاف جتنا مرضی بڑا جلسہ کر لے وہ اپنا ہی نقصان کرے گی، عمران خان کو جلسوں اور احتجاج سے ریلیف نہیں ملنے والا۔  مکمل انٹرویو دیکھیے! 

شیئر: