سمندری طوفان راگاسا: ہانگ کانگ کے ریستوران میں سیلابی پانی داخل
سمندری طوفان راگاسا: ہانگ کانگ کے ریستوران میں سیلابی پانی داخل
جمعرات 25 ستمبر 2025 15:50
ہانگ کانگ سے گذشتہ روز ٹکرانے والے سمندری طوفان راگاسا کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہو گیا ہے جس سے ریستوران بھی متاثر ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات روئٹرز کی اس ویڈیو میں