ایل سیز میں تاخیر، پاکستان میں چارٹرڈ طیاروں کی انڈسٹری متاثر
ایل سیز میں تاخیر، پاکستان میں چارٹرڈ طیاروں کی انڈسٹری متاثر
بدھ 15 فروری 2023 6:38
پاکستان میں ایندھن نہ ہونے کے باعث چارٹرڈ طیارے گراؤنڈ ہو رہے ہیں۔ ایئر کرافٹ اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر ایندھن دستیاب نہ ہوا تو کمپنیاں بند ہونا شروع ہو جائیں گی۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ