Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت کی قومی تقریبات میں سعودی فضائیہ کی شرکت

ابراج الکویت کے سامنے فضائی شو پیش کیے جائیں گے(فوٹو، ٹوئٹر)
سعودی فضائیہ کے طیارے کویت کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے جمعرات کے روز کویت پہنچ گئے۔ 
اخبار24 کے مطابق سعودی فضائیہ  کی ٹیم 25 اور 26 فروری کو مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے ’ابراج الکویت‘ کے سامنے فضائی شو پیش کرے گی۔ 
یاد رہے کہ  کویتی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ اس سال کویت میں قومی تہوار کی تقریبات کا سلوگن ’عز و فخر‘ (فخروناز) ہے۔ 

شیئر: