Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’دور رہنا ہے مارنا نہیں ہے،‘ اسلام آباد کی وائلڈ لائف کو ریسکیو کرنے والے سفیر احمد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی میاں سفیر احمد نہ صرف ایک پیسٹ کنٹرول کمپنی چلاتے ہیں بلکہ رینگنے والے جانوروں، خصوصاً سانپوں اور کچھوؤں کے تحفظ کے لیے بھی سرگرم ہیں۔ وہ خطرے سے دوچار جانوروں کو ریسکیو کر کے اپنے گھر لاتے ہیں، ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور پھر قدرتی ماحول میں واپس چھوڑ دیتے ہیں۔ اردو نیوز سے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: