امریکی برانڈ ’برکن‘ کا بیگ ایک کروڑ ڈالر میں نیلام کیا گیا ہے۔ نیلامی میں فروخت ہونے والا یہ سب سے مہنگا ہینڈ بیگ ہے جس نے 4 لاکھ 39 ہزار یوروو کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یہ بیگ 1985 میں مشہور گلوکارہ جین برکن کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ