Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ مہم کا آغاز، چھوٹی گاڑیوں کی چیکنگ پہلے

صوبہ پنجاب کے بعد اب اسلام آباد میں بھی وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ مہم شروع ہو گئی ہے جس کے تحت چھوٹی گاڑیوں سے نکلنے والے اخراج کی جدید مشینری سے ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ معیار پر پورا اترنے والی گاڑیوں یعنی کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار 6 فیصد یا اس سے کم ہونے پر گاڑیوں کو کلیئرنس سٹیکر جاری کیا جائے گا جبکہ ناقص اخراج والی گاڑیوں کو روڈ پر چلنے سے روکا جائے گا۔ اسلام آباد سے اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: