لاہور میں ٹیکسالی دروازے سے شیخوپوریاں بازار میں داخل ہوں تو تاجر کھسے کی خرید و فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ شرقپوری کھُسہ اپنے نفیس کام اور ہاتھ کی کڑھائی کی وجہ سے بہت مشہور ہے لیکن اب کاریگروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا ہے اور آرٹیفیشل کھُسے بنا رہے ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے جانیے حذیقہ راٹھور کی اس ویڈیو میں