Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پتھروں پر نشانات، چترال کے پہاڑوں میں ہزاروں سال پرانے آثار کی دریافت

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر چترال میں ایسے پتھر سامنے آئے ہیں جن  پر ہزاروں سال پرانے دور کے نشانات پائے جاتے ہیں۔ آرکیالوجی سے وابستہ ماہرین کے مطابق اس مقام پر کھدائی کے بعد آثار قدیمہ کی مزید دریافت کا امکان موجود ہے۔ چترال سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: